تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 34
قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗۤ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ﴿34﴾
- قَالَفرعون نے کہا
- لِلْمَلَاِسرداروں سے
- حَوْلَهٗٓاپنے گرد
- اِنَّ ھٰذَابیشک یہ
- لَسٰحِرٌجادوگر
- عَلِيْمٌدانا، ماہر
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرعون اپنے گرد و پیش کے سرداروں سے بولا "یہ شخص یقیناً ایک ماہر جادوگر ہے