تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 79
وَ الَّذِیْ هُوَ یُطْعِمُنِیْ وَ یَسْقِیْنِۙ﴿79﴾
- وَالَّذِيْاور وہ جو
- هُوَوہ
- يُطْعِمُنِيْمجھے کھلاتا ہے
- وَيَسْقِيْنِاور مجھے پلاتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے