تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 87
Tafseerوَ لَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَۙ﴿87﴾
- وَلَا تُخْزِنِيْاور مجھے رسوا نہ کرنا
- يَوْمَ يُبْعَثُوْنَجس دن سب اٹھائے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور مجھے اُس دن رُسوا نہ کر جبکہ سب لوگ زندہ کر کے اُٹھائے جائیں گے 64
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 64
یعنی قیامت کے روز یہ رسوائی مجھے نہ دکھا کہ میدان حشر میں تمام اوّلین و آخرین کے سامنے ابراہیم ؑ کا باپ سزا پا رہا ہو اور ابراہیم ؑ کھڑا دیکھ رہا ہو۔