تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 94
Tafseerفَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ﴿94﴾
- فَكُبْكِبُوْا فِيْهَاپھر اوندھے منہ ڈالے جائیں گے اس میں
- هُمْوہ
- وَاور
- الْغَاوٗنَگمراہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر وہ معبود اور یہ بہکے ہوئے لوگ
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 68
اصل میں لفظ کُبْکِبُوْا فرمایا گیا ہے جس میں دو مفہوم شامل ہیں۔ ایک یہ کہ ایک کے اوپر ایک دھکیل دیا جائے گا، دوسرے یہ کہ وہ قعر جہنم تک لڑھکتے چلے جائیں گے۔