Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 2

  1. هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَۙ﴿2﴾

    1. هُدًىہدایت
    2. وَّبُشْرٰياور خوشخبری
    3. لِلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہدایت اور بشارت 2اُن ایمان لانے والوں کے لیے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النمل 2 یعنی یہ آیات ہدایت اور بشارت ہیں، " ہدایت کرنے والی " اور " بشارت دینے والی " کہنے کے بجائے انہیں بجائے خود " ہدایت " اور " بشارت " کہا گیا جس سے رہنمائی اور بشارت کے وصف میں ان کے کمال کا اظہار مقصود ہے، جیسے کسی کو آپ سخی کہنے کے بجائے مجسم سخاوت اور حسین کہنے کے بجائے ازسرتاپا حسن کہیں۔