تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 81
فَخَسَفْنَا بِهٖ وَ بِدَارِهِ الْاَرْضَ١۫ فَمَا كَانَ لَهٗ مِنْ فِئَةٍ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۗ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُنْتَصِرِیْنَ﴿81﴾
- فَخَسَفْنَاپھر ہم نے دھنسا دیا
- بِهٖاس کو
- وَبِدَارِهِاور اس کے گھر کو
- الْاَرْضَزمین
- فَمَا كَانَسو نہ ہوئی
- لَهٗاس کے لیے
- مِنْ فِئَةٍکوئی جماعت
- يَّنْصُرُوْنَهٗمدد کرتی اس کو
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوائے
- وَمَا كَانَاور نہ ہوا وہ
- مِنَسے
- الْمُنْتَصِرِيْنَبدلہ لینے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کار ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دَھنسا دیا پھر کوئی اس کے حامیوں کا گروہ نہ تھا جو اللہ کے مقابلہ میں اس کی مدد کو آتا اور نہ وہ خود اپنی مدد آپ کر سکا