تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 87
وَ لَا یَصُدُّنَّكَ عَنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ بَعْدَ اِذْ اُنْزِلَتْ اِلَیْكَ وَ ادْعُ اِلٰى رَبِّكَ وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ﴿87﴾
- وَلَا يَصُدُّنَّكَاور وہ تمہیں ہرگز نہ روکیں
- عَنْسے
- اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کے احکام
- بَعْدَبعد
- اِذْجبکہ
- اُنْزِلَتْنازل کیے گئے
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- وَادْعُاور آپ بلائیں
- اِلٰى رَبِّكَاپنے رب کی طرف
- وَاور
- لَا تَكُوْنَنَّتم ہرگز نہ ہونا
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَجمع مشرک
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ایسا کبھی نہ ہونے پائے کہ اللہ کی آیات جب تم پر نازل ہوں تو کُفّار تمہیں اُن سے باز رکھیں۔111 اپنے ربّ کی طرف دعوت دو اور ہرگز مشرکوں میں شامل نہ ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة القصص 111
یعنی ان کی تبلیغ و اشاعت سے اور ان کے مطابق عمل کرنے سے۔