تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 28
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ١٘ مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ﴿28﴾
- وَلُوْطًااور لوط
- اِذْ(یاد کرو) جب
- قَالَاس نے کہا
- لِقَوْمِهٖٓاپنی قوم کو
- اِنَّكُمْبیشک
- لَتَاْتُوْنَتم کرتے ہو
- الْفَاحِشَةَبےحیائی
- مَا سَبَقَكُمْنہیں پہلے کیا تم نے
- بِهَااس کو
- مِنْ اَحَدٍکسی نے
- مِّنَسے
- الْعٰلَمِيْنَجہان والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
50اور ہم نے لُوطؑ کو بھیجا جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا”تم تو وہ فحش کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا والوں میں سے کسی نے نہیں کیا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العنکبوت 50
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو الاعراف رکوع 10، ہود 7۔ الحجر 4۔ 5۔ الانبیاء 5۔ الشعراء 9۔ النمل 4۔ الصافات 4۔ القمر 2۔