تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 50
وَ قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیٰتٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ قُلْ اِنَّمَا الْاٰیٰتُ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿50﴾
- وَقَالُوْااور وہ بولے
- لَوْلَآکیوں نہ
- اُنْزِلَنازل کی گئی
- عَلَيْهِاس پر
- اٰيٰتٌنشانیاں
- مِّنْ رَّبِّهٖ ۭاس کے رب سے
- قُلْآپ فرمادیں
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- الْاٰيٰتُنشانیاں
- عِنْدَ اللّٰهِ ۭاللہ کے پاس
- وَاِنَّمَآ اَنَااور اس کے سوا نہیں کہ میں
- نَذِيْرٌڈرانے والا
- مُّبِيْنٌصاف صاف
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”کیوں نہ اُتاری گئیں اس شخص پر نشانیاں90 اس کے رب کی طرف سے“؟کہو،”نشانیاں تو اللہ کے پاس ہیں اور میں صرف خبر دار کرنے والا ہوں کھول کھول کر“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العنکبوت 90
یعنی معجزات جنہیں دیکھ کر یقین آئے کہ واقعی محمد ﷺ اللہ کے نبی ہیں۔