تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 61
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ۚ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ﴿61﴾
- وَلَئِنْاور البتہ اگر
- سَاَلْتَهُمْتم پوچھو ان سے
- مَّنْ خَلَقَکس نے بنایا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَسَخَّرَاور مسخر کیا (کام میں لگایا)
- الشَّمْسَسورج
- وَالْقَمَرَاور چاند
- لَيَقُوْلُنَّوہ ضرور کہیں گے
- اللّٰهُاللہ
- فَاَنّٰىپھر کہاں
- يُؤْفَكُوْنَوہ الٹے پھرے جاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
100اگر تم ان لوگوں سے پوچھوں کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے اور چاند اور سورج کو کس نےمسخر کر رکھا ہے تو ضرور کہیں گے کہ اللہ نے، پھر یہ کدھر سے دھوکا کھا رہے ہیں؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العنکبوت 100
یہاں سے پھر کلام کا رخ کفار مکہ کی طرف مڑتا ہے۔