تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 100
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوْا فَرِیْقًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ یَرُدُّوْكُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ كٰفِرِیْنَ﴿100﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اِنْاگر
- تُطِيْعُوْاتم کہا مانو گے
- فَرِيْقًاایک گروہ
- مِّنَسے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اُوْتُوا الْكِتٰبَدی گئی کتاب
- يَرُدُّوْكُمْوہ پھیر دینگے تمہیں
- بَعْدَبعد
- اِيْمَانِكُمْتمہارے ایمان
- كٰفِرِيْنَحالت کفر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم نے اِن اہل کتاب میں سے ایک گروہ کی بات مانی تو یہ تمہیں ایمان سے پھر کفر کی طرف پھیر لے جائیں گے