تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 102
Tafseerیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ وَ لَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ﴿102﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- اٰمَنُواایمان لائے
- اتَّقُواتم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- حَقَّحق
- تُقٰتِھٖاس سے ڈرنا
- وَلَا تَمُوْتُنَّاور تم ہرگز نہ مرنا
- اِلَّامگر
- وَاَنْتُمْاور تم
- مُّسْلِمُوْنَمسلمان (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔82
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 82
یعنی مرتے دم تک اللہ کی فرماں برداری اور وفاداری پر قائم رہو۔