تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 113
لَیْسُوْا سَوَآءً١ؕ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَآئِمَةٌ یَّتْلُوْنَ اٰیٰتِ اللّٰهِ اٰنَآءَ الَّیْلِ وَ هُمْ یَسْجُدُوْنَ﴿113﴾
- لَيْسُوْانہیں
- سَوَآءًبرابر
- مِنْسے (میں)
- اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- اُمَّةٌایک جماعت
- قَآئِمَةٌقائم
- يَّتْلُوْنَوہ پڑھتے ہیں
- اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات
- اٰنَآءَ الَّيْلِاوقات۔ رات
- وَھُمْاور وہ
- يَسْجُدُوْنَسجدہ کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر سارے اہل کتاب یکساں نہیں ہیں ان میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو راہ راست پر قائم ہیں، راتوں کو اللہ کی آیات پڑھتے ہیں اور اسکے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں