Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 12

  1. قُلْ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ﴿12﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. لِّلَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    4. سَتُغْلَبُوْنَعنقریب تم مغلوب ہوگے
    5. وَتُحْشَرُوْنَاور تم ہانکے جاؤگے
    6. اِلٰىطرف
    7. جَهَنَّمَجہنم
    8. وَبِئْسَاور برا
    9. الْمِهَادُٹھکانہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس اے محمدؐ! جن لوگوں نے تمہاری دعوت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، اُن سے کہہ دو کہ قریب ہے وہ وقت، جب تم مغلوب ہو جاؤ گے اور جہنم کی طرف ہانکے جاؤ گے اور جہنم بڑا ہی برا ٹھکانا ہے