Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 137

  1. قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ١ۙ فَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ﴿137﴾

    1. قَدْ خَلَتْگزر چکی
    2. مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    3. سُنَنٌواقعات
    4. فَسِيْرُوْاتو چلو پھرو
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. فَانْظُرُوْاپھر دیکھو
    7. كَيْفَکیسا
    8. كَانَہوا
    9. عَاقِبَةُانجام
    10. الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم سے پہلے بہت سے دور گزر چکے ہیں، زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ اُن لوگوں کا کیا انجام ہوا جنہوں نے (اللہ کے احکام و ہدایات کو) جھٹلایا