Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 14

  1. زُیِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوٰتِ مِنَ النِّسَآءِ وَ الْبَنِیْنَ وَ الْقَنَاطِیْرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَ الْفِضَّةِ وَ الْخَیْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَ الْاَنْعَامِ وَ الْحَرْثِ١ؕ ذٰلِكَ مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ﴿14﴾

    1. زُيِّنَخوشنما کردی گئی
    2. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    3. حُبُّمحبت
    4. الشَّهَوٰتِمرغوب چیزیں
    5. مِنَسے (مثلاً )
    6. النِّسَآءِعورتیں
    7. وَالْبَنِيْنَاور بیٹے
    8. وَالْقَنَاطِيْرِاور ڈھیر
    9. الْمُقَنْطَرَةِجمع کیے ہوئے
    10. مِنَسے
    11. الذَّھَبِسونا
    12. وَالْفِضَّةِاور چاندی
    13. وَالْخَيْلِاور گھوڑے
    14. الْمُسَوَّمَةِنشان زدہ
    15. وَالْاَنْعَامِاور مویشی
    16. وَالْحَرْثِاور کھیتی
    17. ذٰلِكَیہ
    18. مَتَاعُسازوسامان
    19. الْحَيٰوةِزندگی
    20. الدُّنْيَادنیا
    21. وَاللّٰهُاور اللہ
    22. عِنْدَهٗاس کے پاس
    23. حُسْنُاچھا
    24. الْمَاٰبِٹھکانہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
لوگوں کے لیے مرغوبات نفس، عورتیں، اولا د، سونے چاندی کے ڈھیر، چیدہ گھوڑے، مویشی او ر زرعی زمینیں بڑی خوش آئند بنا دی گئی ہیں، مگر یہ سب دنیا کی چند روزہ زندگی کے سامان ہیں حقیقت میں جو بہتر ٹھکانا ہے، وہ تو اللہ کے پاس ہے