تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 16
اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ﴿16﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّنَآبیشک ہم
- اٰمَنَّاایمان لائے
- فَاغْفِرْسو بخشدے
- لَنَاہمیں
- ذُنُوْبَنَاہمارے گناہ
- وَقِنَااور ہمیں بچا
- عَذَابَعذاب
- النَّارِدوزخ
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ وہ لوگ ہیں، جو کہتے ہیں کہ "مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے"