Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 163

  1. هُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿163﴾

    1. ھُمْوہ۔ ان
    2. دَرَجٰتٌدرجے
    3. عِنْدَپاس
    4. اللّٰهِاللہ
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. بَصِيْرٌدیکھنے ولا
    7. بِمَاجو
    8. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ کے نزدیک دونوں قسم کے آدمیوں میں بدرجہا فرق ہے اور اللہ سب کے اعمال پر نظر رکھتا ہے