تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 166
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ﴿166﴾
- وَمَآاور جو
- اَصَابَكُمْتمہیں پہنچا
- يَوْمَدن
- الْتَقَىمڈبھیڑ ہوئی
- الْجَمْعٰنِدو جماعتیں
- فَبِاِذْنِتو حکم سے
- اللّٰهِاللہ
- وَلِيَعْلَمَاور تاکہ وہ معلوم کرلے
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو نقصان لڑائی کے دن تمہیں پہنچا وہ اللہ کے اذن سے تھا اور اس لیے تھا کہ اللہ دیکھ لے تم میں سے مومن کون ہیں