تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 169
وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا١ؕ بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَۙ﴿169﴾
- وَلَااور نہ
- تَحْسَبَنَّہرگز خیال کرو
- الَّذِيْنَجو لوگ
- قُتِلُوْامارے گئے
- فِيْمیں
- سَبِيْلِراستہ
- اللّٰهِاللہ
- اَمْوَاتًامردہ (جمع)
- بَلْبلکہ
- اَحْيَآءٌزندہ (جمع)
- عِنْدَپاس
- رَبِّھِمْاپنا رب
- يُرْزَقُوْنَوہ رزق دئیے جاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ہیں انھیں مُردہ نہ سمجھو، وہ تو حقیقت میں زندہ ہیں،120 اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں،
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 120
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة بقرہ 155۔