تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 53
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنْزَلْتَ وَ اتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ﴿53﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِمَآجو
- اَنْزَلْتَتونے نازل کیا
- وَاتَّبَعْنَااور ہم نے پیروی کی
- الرَّسُوْلَرسول
- فَاكْتُبْنَاسو تو ہمیں لکھ لے
- مَعَساتھ
- الشّٰهِدِيْنَگواہی دینے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
مالک! جو فرمان تو نے نازل کیا ہے ہم نے اسے مان لیا اور رسول کی پیروی قبول کی، ہمارا نام گواہی دینے والوں میں لکھ لے"