تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 69
وَدَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یُضِلُّوْنَكُمْ١ؕ وَ مَا یُضِلُّوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ﴿69﴾
- وَدَّتْچاہتی ہے
- طَّآئِفَةٌایک جماعت
- مِّنْسے (کی)
- اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- لَوْکاش
- يُضِلُّوْنَكُمْوہ گمراہ کردیں تمہیں
- وَمَااور نہیں
- يُضِلُّوْنَوہ گمراہ کرتے
- اِلَّآمگر
- اَنْفُسَھُمْاپنے آپ
- وَمَا يَشْعُرُوْنَاور وہ نہیں سمجھتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اے ایمان لانے والو) اہل کتاب میں سے ایک گروہ چاہتا ہے کہ کسی طرح تمہیں راہ راست سے ہٹا دے، حالانکہ در حقیقت وہ اپنے سوا کسی کو گمرا ہی میں نہیں ڈال رہے ہیں مگر انہیں اس کا شعور نہیں ہے