Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 8

  1. رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ﴿8﴾

    1. رَبَّنَااے ہمارے رب
    2. لَا تُزِغْنہ پھیر
    3. قُلُوْبَنَاہمارے دل
    4. بَعْدَبعد
    5. اِذْجب
    6. ھَدَيْتَنَاتونے ہمیں ہدایت دی
    7. وَھَبْاور عنایت فرما
    8. لَنَاہمیں
    9. مِنْسے
    10. لَّدُنْكَاپنے پاس
    11. رَحْمَةًرحمت
    12. اِنَّكَبیشک تو
    13. اَنْتَتو
    14. الْوَھَّابُسب سے بڑا دینے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں کہ: "پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے