Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 65

  1. خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ﴿65﴾

    1. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    2. فِيْهَآاس میں
    3. اَبَدًا ۚہمیشہ
    4. لَا يَجِدُوْنَوہ نہ پائیں گے
    5. وَلِيًّاکوئی دوست
    6. وَّلَااور نہ
    7. نَصِيْرًاکوئی مددگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، کوئی حامی و مدد گار نہ پا سکیں گے
Tafheem-ul-Quran - 33 : 65