تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 68
رَبَّنَاۤ اٰتِهِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَ الْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِیْرًا۠ع﴿68﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اٰتِهِمْدے انہیں
- ضِعْفَيْنِدوگنا
- مِنَ الْعَذَابِعذاب
- وَالْعَنْهُمْاور لنعت کر ان پر
- لَعْنًالعنت
- كَبِيْرًابڑی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے رب، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر‘‘ 117
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَحْزَاب 117
یہ مضمون قرآن مجید میں متعدد مقامات پر بیان ہوا ہے۔ مثال کے طور پر حسب ذیل مقامات ملاحظہ ہوں اَعراف، 187۔ النازعات، 42۔ 46۔ سَبا، 3۔ 5۔ الملک 24۔ 27۔ المطفّفین، 10۔ 17۔ الحِجر، 2۔ 3۔ الفرقان، 27۔ 29۔ حم السجدہ، 26۔ 29۔