تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 35. Faatir · Ayah 27
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ ثَمَرٰتٍ مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهَا١ؕ وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ﴿27﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تو نے نہیں دیکھا
- اَنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- اَنْزَلَاتارا
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- مَآءً ۚپانی
- فَاَخْرَجْنَاپھر ہم نے نکالے
- بِهٖاس سے
- ثَمَرٰتٍپھل (جمع)
- مُّخْتَلِفًامختلف
- اَلْوَانُهَا ۭان کے رنگ
- وَمِنَ الْجِبَالِاور پہاڑوں سے۔ میں
- جُدَدٌۢ بِيْضٌقطعات سفید
- وَّحُمْرٌاور سرخ
- مُّخْتَلِفٌمختلف
- اَلْوَانُهَاان کے رنگ
- وَغَرَابِيْبُاور گہرے رنگ
- سُوْدٌسیاہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور پھر اس کے ذریعہ سے ہم طرح طرح کے پھل نکال لاتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں پہاڑوں میں بھی سفید، سرخ اور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں