تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 16
قَالُوْا رَبُّنَا یَعْلَمُ اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ لَمُرْسَلُوْنَ﴿16﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- رَبُّنَاہمارا پروردگار
- يَعْلَمُجانتا ہے
- اِنَّآبیشک ہم
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- لَمُرْسَلُوْنَالبتہ بھیجے گئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
رسولوں نے کہا "ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم ضرور تمہاری طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں