تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 115
Tafseerوَ نَجَّیْنٰهُمَا وَ قَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ﴿115﴾
- وَنَجَّيْنٰهُمَااور ان دونوں کو نجات دی
- وَقَوْمَهُمَااور ان کی قوم
- مِنَسے
- الْكَرْبِغم
- الْعَظِيْمِبڑا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُن کو اور ان کی قوم کو کربِ عظیم سے نجات دی، 69
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 69
یعنی اس شدید مصیبت سے جس میں وہ فرعون اور اس کی قوم کے ہاتھوں مبتلا تھے۔