تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 122
اِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ﴿122﴾
- اِنَّهُمَابیشک وہ دونوں
- مِنْسے
- عِبَادِنَاہمارے بندے
- الْمُؤْمِنِيْنَ(جمع) مومن
Translation · Tafheem-ul-Quran
در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے