تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 135
Tafseerاِلَّا عَجُوْزًا فِی الْغٰبِرِیْنَ﴿135﴾
- اِلَّاسوائے
- عَجُوْزًاایک بڑھیا
- فِي الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
سوائے ایک بُڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔ 75
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 75
اس سے مراد حضرت لوط کی بیوی ہے جو ہجرت کا حکم آنے پر اپنے شوہر نامدار کے ساتھ نہ گئی بلکہ اپنی قوم کے ساتھ رہی اور مبتلائے عذاب ہوئی۔