تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 137
Tafseerوَ اِنَّكُمْ لَتَمُرُّوْنَ عَلَیْهِمْ مُّصْبِحِیْنَ﴿137﴾
- وَاِنَّكُمْاور بیشک تم
- لَتَمُرُّوْنَالبتہ گزرتے ہو
- عَلَيْهِمْان پر
- مُّصْبِحِيْنَصبح کرتے ہوئے (صبح ہوتے)
Translation · Tafheem-ul-Quran
آج تم شب و روز اُن کے اُجڑے دیا ر پر سے گزرتے ہو۔ 76
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 76
اشارہ ہے اس امر کی طرف کہ قریش کے تاجر شام و فلسطین کی طرف جاتے ہوئے شب و روز اس علاقے سے گزرتے تھے جہاں قوم لوط کی تباہ شدہ بستیاں واقع تھیں۔