Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 15

  1. وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚۖ﴿15﴾

    1. وَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
    2. اِنْنہیں
    3. ھٰذَآیہ
    4. اِلَّامگر ۔ صرف
    5. سِحْرٌ مُّبِيْنٌجادو کھلا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اورکہتے ہیں”یہ تو صریح جادُو ہے، 10
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 10 یعنی عالم طلسمات کی باتیں ہیں۔ کوئی جادو کی دنیا ہے جس کا یہ شخص ذکر کر رہا ہے، جس میں مردے اٹھیں گے، عدالت ہوگی، جنت بسائی جائے گی اور دوزخ کے عذاب ہوں گے۔ یا پھر یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ یہ شخص دل چلوں کی سی باتیں کر رہا ہے، اس کی یہ باتیں ہی اس بات کا صریح ثبوت ہیں کہ کسی نے اس پر جادو کردیا ہے جس کی وجہ سے بھلا چنگا آدمی یہ باتیں کرنے لگا۔