تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 150
اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّ هُمْ شٰهِدُوْنَ﴿150﴾
- اَمْکیا
- خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
- اِنَاثًاعورت
- وَّهُمْاور وہ
- شٰهِدُوْنَدیکھ رہے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟