تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 170
فَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴿170﴾
- فَكَفَرُوْاپھر انہوں نے انکار کیا
- بِهٖاس کا
- فَسَوْفَتو عنقریب
- يَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا