Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 175

  1. وَّ اَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ﴿175﴾

    1. وَّاَبْصِرْهُمْاور انہیں دیکھتے رہیں
    2. فَسَوْفَپس عنقریب
    3. يُبْصِرُوْنَوہ دیکھ لیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے 94
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 94 یعنی کچھ زیادہ مدت نہ گزرے گی کہ اپنی شکست اور تمہاری فتح کو یہ لوگ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ یہ بات جس طرح فرمائی گئی تھی اسی طرح پوری ہوئی۔ ان آیات کے نزول پر بمشکل 14۔ 15 سال گزرے تھے کہ کفار مکہ نے اپنی آنکھوں سے رسول ﷺ کا فاتحانہ داخلہ اپنے شہر میں دیکھ لیا، اور پھر اس کے چند سال بعد انہی لوگوں نے یہ بھی دیکھ لیا کہ اسلام نہ صرف عرب پر، بلکہ روم و ایران کی عظیم سلطنتوں پر بھی غالب آگیا۔