تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 36
وَ یَقُوْلُوْنَ اَئِنَّا لَتَارِكُوْۤا اٰلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُوْنٍؕ﴿36﴾
- وَيَقُوْلُوْنَور وہ کہتے ہیں
- اَئِنَّاکیا ہم
- لَتَارِكُوْٓاچھوڑ دینے والے
- اٰلِهَتِنَااپنے معبود
- لِشَاعِرٍایک شاعر کی خاطر
- مَّجْنُوْنٍدیوانے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور کہتے تھے "کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"