تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 55
هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ﴿55﴾
- ھٰذَا ۭیہ
- وَاِنَّاور بیشک
- لِلطّٰغِيْنَسرکشوں کے لیے
- لَشَرَّالبتہ برا
- مَاٰبٍٹھکانا
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے