Tafheem-ul-Quran - Saad : 83
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ
اِلَّا : سوائے عِبَادَكَ : تیرے بندے مِنْهُمُ : ان میں سے الْمُخْلَصِيْنَ : (جمع) مخلص
بجز تیرے اُن بندوں کے جنہیں تُونے خالص کر لیا ہے۔ 68
سورة صٓ 68 اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ " میں تیرے چیدہ بندوں کو بہکاؤں گا نہیں، " بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ " تیرے چیدہ بندوں پر میرا بس نہ چلے گا۔ "
Top