تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 46
قُلِ اللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ عٰلِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیْ مَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ﴿46﴾
- قُلِفرمادیں
- اللّٰهُمَّاے اللہ
- فَاطِرَپیدا کرنے والا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- عٰلِمَاور جاننے والا
- الْغَيْبِپوشیدہ
- وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
- اَنْتَتو
- تَحْكُمُتو فیصلہ کرے گا
- بَيْنَدرمیان
- عِبَادِكَاپنے بندوں
- فِيْ مَااس میں جو
- كَانُوْاوہ تھے
- فِيْهِاس میں
- يَخْتَلِفُوْنَاختلاف کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہو، خدایا! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، حاضر و غائب کے جاننے والے، تو ہی اپنے بندوں کے درمیان اُس چیز کا فیصلہ کرے گا جس میں وہ اختلاف کرتے رہے ہیں