Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 48

  1. وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿48﴾

    1. وَبَدَا لَهُمْاور ظاہر ہوجائیں ان پر
    2. سَيِّاٰتُبرے کام
    3. مَا كَسَبُوْاجو وہ کرتے تھے
    4. وَحَاقَاور گھیر لے گا
    5. بِهِمْان کو
    6. مَّاجو
    7. كَانُوْاوہ تھے
    8. بِهٖاس کا
    9. يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہاں اپنی کمائی کے سارے برے نتائج ان پر کھل جائیں گے اور وہی چیز ان پر مسلط ہو جائے گی جس کا یہ مذاق اڑاتے رہے ہیں