تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 64
قُلْ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَاْمُرُوْٓنِّیْۤ اَعْبُدُ اَیُّهَا الْجٰهِلُوْنَ﴿64﴾
- قُلْفرمادیں
- اَفَغَيْرَ اللّٰهِتو کیا اللہ کے سوا
- تَاْمُرُوْٓنِّىْٓتم مجھے کہتے ہو
- اَعْبُدُمیں پرستش کروں
- اَيُّهَااے
- الْجٰهِلُوْنَجاہلو (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اے نبیؐ) اِن سے کہو "پھر کیا اے جاہلو، تم اللہ کے سوا کسی اور کی بندگی کرنے کے لیے مجھ سے کہتے ہو؟"