تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 66
بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ﴿66﴾
- بَلِبلکہ
- اللّٰهَاللہ
- فَاعْبُدْپس عبادت کرو
- وَكُنْاور ہو
- مِّنَسے
- الشّٰكِرِيْنَشکر گزاروں
Translation · Tafheem-ul-Quran
لہٰذا (اے نبیؐ) تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ