Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 103

  1. فَاِذَا قَضَیْتُمُ الصَّلٰوةَ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِكُمْ١ۚ فَاِذَا اطْمَاْنَنْتُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ۚ اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًاع﴿103﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. قَضَيْتُمُتم ادا کرچکو
    3. الصَّلٰوةَنماز
    4. فَاذْكُرُواتو یاد کرو
    5. اللّٰهَاللہ
    6. قِيٰمًاکھڑے
    7. وَّقُعُوْدًااور بیٹھے
    8. وَّعَلٰياور پر
    9. جُنُوْبِكُمْاپنی کروٹیں
    10. فَاِذَاپھر جب
    11. اطْمَاْنَنْتُمْتم مطمئن ہوجاؤ
    12. فَاَقِيْمُواتو قائم کرو
    13. الصَّلٰوةَنماز
    14. اِنَّبیشک
    15. الصَّلٰوةَنماز
    16. كَانَتْہے
    17. عَلَيپر
    18. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    19. كِتٰبًافرض
    20. مَّوْقُوْتًا(مقررہ) اوقات میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے، ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے رہو اور جب اطمینان نصیب ہو جائے تو پوری نماز پڑھو نما ز در حقیقت ایسا فرض ہے جو پابندی وقت کے ساتھ اہل ایمان پر لازم کیا گیا ہے