Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 13

  1. تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿13﴾

    1. تِلْكَیہ
    2. حُدُوْدُحدیں
    3. اللّٰهِاللہ
    4. وَمَنْاور جو
    5. يُّطِعِ اللّٰهَاللہ کی اطاعت کرے
    6. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    7. يُدْخِلْهُوہ اسے داخل کرے گا
    8. جَنّٰتٍباغات
    9. تَجْرِيْبہتی ہیں
    10. مِنْ تَحْتِھَاان کے نیچے
    11. الْاَنْھٰرُنہریں
    12. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    13. فِيْھَاان میں
    14. وَاور
    15. ذٰلِكَیہ
    16. الْفَوْزُکامیابی
    17. الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ اللہ کی مقرر کی ہوئی حدیں ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول کی اطاعت کرے گا اُسے اللہ ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور ان باغوں میں وہ ہمیشہ رہے گا اور یہی بڑی کامیابی ہے