Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 148

  1. لَا یُحِبُّ اللّٰهُ الْجَهْرَ بِالسُّوْٓءِ مِنَ الْقَوْلِ اِلَّا مَنْ ظُلِمَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ سَمِیْعًا عَلِیْمًا﴿148﴾

    1. لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الْجَهْرَظاہر کرنا
    4. بِالسُّوْٓءِبری بات
    5. مِنَ الْقَوْلِبات
    6. اِلَّامگر
    7. مَنْجو۔ جس
    8. ظُلِمَظلم ہوا ہو
    9. وَكَانَاور ہے
    10. اللّٰهُاللہ
    11. سَمِيْعًاسننے والا
    12. عَلِيْمًاجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ اس کو پسند نہیں کرتا کہ آدمی بد گوئی پر زبان کھولے، الا یہ کہ کسی پر ظلم کیا گیا ہو، اور اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے