تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 17
اِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللّٰهِ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السُّوْٓءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ یَتُوْبُوْنَ مِنْ قَرِیْبٍ فَاُولٰٓئِكَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا﴿17﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- التَّوْبَةُتوبہ قبول کرنا
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر (اللہ کے ذمے)
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
- السُّوْٓءَبرائی
- بِجَهَالَةٍنادانی سے
- ثُمَّپھر
- يَتُوْبُوْنَتوبہ کرتے ہیں
- مِنْ قَرِيْبٍجلدی سے
- فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ ہیں
- يَتُوْبُتوبہ قبول کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيْھِمْان کی
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَلِيْمًاجاننے والا
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہاں یہ جان لو کہ اللہ پر توبہ کی قبولیت کا حق اُنہی لوگوں کے لیے ہے جو نادانی کی وجہ سے کوئی برا فعل کر گزرتے ہیں اور اس کے بعد جلدی ہی توبہ کر لیتے ہیں ایسے لوگوں پر اللہ اپنی نظر عنایت سے پھر متوجہ ہو جاتا ہے اور اللہ ساری باتوں کی خبر رکھنے والا اور حکیم و دانا ہے