Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 172

  1. لَنْ یَّسْتَنْكِفَ الْمَسِیْحُ اَنْ یَّكُوْنَ عَبْدًا لِّلّٰهِ وَ لَا الْمَلٰٓئِكَةُ الْمُقَرَّبُوْنَ١ؕ وَ مَنْ یَّسْتَنْكِفْ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ یَسْتَكْبِرْ فَسَیَحْشُرُهُمْ اِلَیْهِ جَمِیْعًا﴿172﴾

    1. لَنْ يَّسْتَنْكِفَہرگز عار نہیں
    2. الْمَسِيْحُمسیح
    3. اَنْکہ
    4. يَّكُوْنَہو
    5. عَبْدًابندہ
    6. لِّلّٰهِاللہ کا
    7. وَلَااور نہ
    8. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
    9. الْمُقَرَّبُوْنَمقرب (جمع)
    10. وَمَنْاور جو
    11. يَّسْتَنْكِفْعار کرے
    12. عَنْسے
    13. عِبَادَتِهٖاس کی عبادت
    14. وَيَسْتَكْبِرْاور تکبر کرے
    15. فَسَيَحْشُرُهُمْتو عنقریب انہیں جمع کرے گا
    16. اِلَيْهِاپنے پاس
    17. جَمِيْعًاسب
Translation · Tafheem-ul-Quran
مسیح نے کبھی اس بات کو عار نہیں سمجھا کہ وہ اللہ کا بندہ ہو، اور نہ مقرب ترین فرشتے اِس کو اپنے لیے عار سمجھتے ہیں اگر کوئی اللہ کی بندگی کو اپنے لیے عار سمجھتا ہے اور تکبر کرتا ہے تو ایک وقت آئے گا جب اللہ سب کو گھیر کر اپنے سامنے حاضر کرے گا