تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 175
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ اعْتَصَمُوْا بِهٖ فَسَیُدْخِلُهُمْ فِیْ رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ فَضْلٍ١ۙ وَّ یَهْدِیْهِمْ اِلَیْهِ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاؕ﴿175﴾
- فَاَمَّاپس
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَاعْتَصَمُوْااور مضبوط پکڑا
- بِهٖاس کو
- فَسَيُدْخِلُهُمْوہ انہیں عنقریب داخل کرے گا
- فِيْ رَحْمَةٍرحمت میں
- مِّنْهُاس سے (اپنی)
- وَفَضْلٍاور فضل
- وَّاور
- يَهْدِيْهِمْانہیں ہدایت دے گا
- اِلَيْهِاپنی طرف
- صِرَاطًاراستہ
- مُّسْتَقِيْمًاسیدھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب جو لوگ اللہ کی بات مان لیں گے اور اس کی پناہ ڈھونڈیں گے ان کو اللہ اپنی رحمت اور اپنے فضل و کرم کے دامن میں لے لے گا اور اپنی طرف آنے کا سیدھا راستہ ان کو دکھا دے گا