تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 47
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اٰمِنُوْا بِمَا نَزَّلْنَا مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّطْمِسَ وُجُوْهًا فَنَرُدَّهَا عَلٰۤى اَدْبَارِهَاۤ اَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّاۤ اَصْحٰبَ السَّبْتِ١ؕ وَ كَانَ اَمْرُ اللّٰهِ مَفْعُوْلًا﴿47﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے (اہل کتاب)
- اٰمِنُوْاایمان لاؤ
- بِمَااس پر جو
- نَزَّلْنَاہم نے نازل کیا
- مُصَدِّقًاتصدیق کرنے والا
- لِّمَاجو
- مَعَكُمْتمہارے پاس
- مِّنْ قَبْلِاس سے پہلے
- اَنْکہ
- نَّطْمِسَہم مٹا دیں
- وُجُوْهًاچہرے
- فَنَرُدَّھَاپھر الٹ دیں
- عَلٰٓيپر
- اَدْبَارِھَآان کی پیٹھ
- اَوْیا
- نَلْعَنَھُمْہم ان پر لعنت کریں
- كَمَاجیسے
- لَعَنَّآہم نے لعنت کی
- اَصْحٰبَ السَّبْتِہفتہ والے
- وَكَانَاور ہے
- اَمْرُحکم
- اللّٰهِاللہ
- مَفْعُوْلًاہو کر (رہنے والا)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے وہ لوگو جنہیں کتاب دی گئی تھی! مان لو اُس کتاب کو جو ہم نے اب نازل کی ہے اور جو اُس کتاب کی تصدیق و تائید کرتی ہے جو تمہارے پاس پہلے سے موجود تھی۔77 اس پر ایمان لے آوٴ قبل اس کے کہ ہم چہرے بگاڑ کر پیچھے پھیر دیں یا ان کو اسی طرح لعنت زدہ کردیں جس طرح سبت والوں کے ساتھ ہم نے کیا تھا،78 اور یاد رکھو کہ اللہ کا حکم نافذ ہو کر رہتا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النِّسَآء 77
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو آل عمران 2۔
سورة النِّسَآء 78
ملاحظہ ہو سورة بقرہ 82 و 83۔