Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 49

  1. اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ بَلِ اللّٰهُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا﴿49﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
    2. اِلَىطرف (کو)
    3. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    4. يُزَكُّوْنَپاک۔ مقدس کہتے ہیں
    5. اَنْفُسَھُمْاپنے آپ کو
    6. بَلِبلکہ
    7. اللّٰهُاللہ
    8. يُزَكِّيْمقدس بناتا ہے
    9. مَنْجسے
    10. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    11. وَلَا يُظْلَمُوْنَاور ان پر ظلم نہ ہوگا
    12. فَتِيْلًادھاگے برابر
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم نے اُن لوگوں کو بھی دیکھا جو بہت اپنی پاکیز گی نفس کا دم بھرتے ہیں؟ حالانکہ پاکیزگی تو اللہ ہی جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے، اور (انہیں جو پاکیزگی نہیں ملتی تو در حقیقت) ان پر ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کیا جاتا